پاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔

آئی ایم ایف سے قرض پروگرام میں مثبت پیشرفت پرمارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 76 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ بغیر مذاکرات ختم

ہنڈریڈ انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ 888 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعد 100 انڈیکس 76006 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر جا پہنچا ہے۔

ماہرین کے مطابق یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خبر بھی تیزی کی وجہ بنی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ 75 ہزار 114 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker