بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں روٹی کی قیمت مزید کمی کے بعد 30 روپے مقرر

کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے جا ری کر دہ نئی پرائس لسٹ کے مطابق کوئٹہ میں تندور کی 280 گرام روٹی کی قیمت میں 10 روپے کر نے کے بعد روٹی 40 روپے سے کم کرکے 30 روپے مقرر کر دی گئی ہے، دوسری جانب تندور مالکان نے روٹی کی نئی قیمت کو مسترد کر تے ہوئے شہر بھر میں روٹی 40 روپے میں فروخت کر فیصلہ کیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker