پاکستانتازہ ترین

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی کے 15 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا اور گہرائی 22 کلومیٹر تھی ، گہرائی کم ہونے کی وجہ سے زلزلے کے جھٹکوں میں شدت محسوس کی گئی، زلزلے کے جھٹکے کراچی کے علاقے کلفٹن، ڈیفنس، اولڈ سٹی، صدر میں محسوس کیئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کا کہناتھا کہ زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 36 منٹ پر آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker