پاکستانتازہ ترین

لاہور: قربانی کے بکرےچوری کرنیوالا گینگ گرفتار ، 8 لاکھ کے جانور برآمد

لاہور: مغل پورہ میں قربانی کے بکرے چوری کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق قربانی کے بکرے چوری کرنے والے گینگ کے گرفتار ملزمان میں سرغنہ بلال شاہ اور سلمان شامل ہیں جب کہ مزید 2ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 8 لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد ہوئے ہیں جنہیں مالکان کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker