پاکستانتازہ ترین

ضلع کرم میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کے دھماکے سے کار تباہ ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 افرادجاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

ریسکیواہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker