بلوچستانتازہ ترین

تربت : گاڑی حادثے کا شکار ، دو بچے جاں بحق، خاتون سمیت چھ افراد زخمی

تربت میں گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی 2بچے جاںبحق جبکہ خاتون سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ایم ایٹ شاہراہ علاقہ کلگ کے مقام پر کار گاڑی الٹ گئی حادثے میں دو بچے جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں شہر کی یچنگ ہسپتال تربت منتقل جردیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker