پاکستانتازہ ترین

پشاور میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے نواحی علاقے نحقی میں پیش آیا۔ جہاں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ایک گروپ نے مخالف فریق کے حجرے پر حملہ کر کے فائرنگ کی۔ فریقین کے درمیان پلاٹ کا تنازع چل رہا تھا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker