بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، سو نے کی قیمت میں فی تولہ ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔

اس اضافے کے بعد سو نے کی قیمت ایک بار پھر اڑھائی لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے، سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے کا تولہ ہو گیا۔

10 گرام سو نے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 15 ہزار 51 روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوا، نئی قیمت 2402ڈالر فی اونس ہو گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker