پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن کو ہٹادیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈویژن کو ہٹا دیا۔

ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمودکو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker