انٹرنیشنلتازہ ترینصحت

منکی پاکس وائرس،ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس وائرس پھیلنے کے باعث دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ افریقی ممالک میں منکی پاکس وائرس کےزیادہ پھیلاؤ کےبعدایمرجنسی نافذکی گئی ہے۔

پی سی بی نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا

عالمی ادارہ صحت نے وائرس سے بچائو کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔

یاد رہے ڈبلیو ایچ او نے 2022میں بھی منکی پاکس وائرس سےمتعلق ایمرجنسی نافذ کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker