پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 2 ارب بڑھ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس چار سو انہتر پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 77 ہزا460 رہی۔

تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 84 پوائنٹس کم ہوکر 77 ہزار 745 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 38 کروڑ شیئرز کے سودے سوا گیارہ ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن دو ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 342 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker