بلوچستانتازہ ترینصحت

بلوچستان کے ہسپتالوں میں ادویات کی قلت سنگین صورتحال اختیار کر گیا،ہسپتالوں میں سرنج تک دستیاب نہیں

بلوچستان کے ہسپتالوں میں ادویات کی قلت سنگین صورتحال اختیار کر گیا
*بلوچستان کے بہت سے ہسپتالوں میں سرنج تک دستیاب نہیں*
*بجٹ منظور ہونے کے باوجود ادویات خریدے نہ جاسکے محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ادویات کی خریداری کے لئے ٹینڈرز 7 ستمبر کو ہونگے*
*ٹینڈر منظوری کے بعد متعلقہ کمپنی کو ادویات فراہم کرنے میں دو ماہ کا عرصہ لگے گا،ذرائع*
*بلوچستان میں ادویات کی خریداری کا طریقہ کار پیچیدہ بنانے کے باعث بلوچستان کے اکثر ہسپتالوں کو ادویات بروقت نہیں پہنچ پاتے جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker