بلوچستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی کے ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی سےملاقات،بلوچستان کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد:پیپلزپارٹی ایم این اےنوابزادہ جمال خان رئیسانی کی وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی سےملاقات

ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

ملاقات کے دوران امن وامان کی صورتحال،یوتھ پالیسی پرعملدرآمدکےحوالے سےبھی تبادلہ خیال

یوتھ پالیسی بلوچستان کےنوجوانوں کےلیےنئی سمت کاتعین ہوگی،وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی

یوتھ پالیسی پرعملدرآمدسےنوجوانوں کےلیے ترقی کی راہیں کھلیں گی،ایم این اےنوابزادہ جمال رئیسانی

نوجوانوں کوعلم وہنرکےمیدان میں لانےکےلیےیوتھ پالیسی کارآمدثابت ہوگی،جمال خان رئیسانی

یوتھ پالیسی سے نوجوانوں کی محرومیوں کو ختم کرنےمیں مددملےگی،جمال خان رئیسانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker