بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج سونے کی 10 گرام قیمت اور فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار رہی۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے برقرار رہی۔

عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 2 ہزار 503 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker