بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق، باپ زخمی

کوئٹہ کے علاقے میں فائرنگ سے بیٹا جاں بحق باپ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عادل نامی شخص کو قتل جبکہ اسکا والد سردار احمد اللہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ رشتے کے تنازعہ کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker