پاکستانتازہ ترین

ملکی زرمبادلہ میں 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 11 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6.43 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے بعد 11 اکتوبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16.11 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21.47 کروڑ ڈالر بڑھ کر 11.02 ارب ڈالر رہے۔

دوسری جانب سے کمرشل بینکوں کے ذخائر 15.04 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.08 ارب ڈالر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker