پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نےبیوروکریٹس کےغیرملکی تعلیمی دوروں کانوٹس لےلیا

وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل مینجمنٹ کورسز کے تحت فارن اسٹڈی ٹورز فوری طور پر معطل کرنے کا حکم جاری کر دیاہے جس کے بعد کابینہ سیکریٹریٹ سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیاہے ۔

نوٹیفیکیشن کےتحت121ویں منیجمنٹ کورس کےشرکاء فارن اسٹڈی ٹورزنہیں کرسکیں گے، بیوروکریٹس کےمستقبل میں منیجمنٹ کورسز کیلئے فارن اسٹڈی ٹورزپربھی پابندی لگادی گئی ہے ، نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی کو بھی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker