پاکستانتازہ ترین

مسجد کے اندر فائرنگ سے پاک فوج کے لیفٹیننٹ عارف شہید

تھانہ سرائے نورنگ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسجد میں دوران نماز لیفٹیننٹ عارف کو شہید کر دیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے دو نمازی بھی زخمی ہوئے ہیں، لیفٹیننٹ عارف زیر تربیت تھے اور چھٹی پر آبائی گاؤں مرمنڈی لکی مروت آئے ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker