بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج اور ایف سی تعینات کرنے کی منظوری

بلوچستان فوج اور ایف سی تعینات
کوئٹہ بلوچستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج اور ایف سی تعینات کرنے کی منظوری
کوئٹہ پاک آرمی کے 31 یونٹس اور ایف سی کے 107 ونگز ایک سال کیلئے تعینات رہیں گے،محکمہ داخلہ
کوئٹہ ان فوجیوں کو کوئی اندرونی سیکورٹی الاونس نہیں دیا جائے گا تاکہ قومی خزانے پر کوئی بوجھ نہ پڑے ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker