انٹرنیشنلتازہ ترین

ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری

سعودیہ کے شہر ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

ریاض شہر میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کےجاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے کی مذمت کی گئی ہےاسرائیل بھوک اور فاقہ کشی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔

سعودیہ کے شہر ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیل کو اشتعال انگیز پالیسیوں سے روکنے کیلئے اقدامات کرے،اقوام متحدہ میں اسرائیلی رکنیت کو معطل کرنے کیلئے عالمی برادری کو آمادہ کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker