بلوچستان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 19 نومبربروز منگل 3 بجے ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگاگورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس بروز منگل کوطلب کر لیا اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور تمام وزیٹرز کا اسمبلی میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہو گا تمام سرکاری و غیر سرکاری مسلح سیکیورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکرٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہو گا۔ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker