انٹرنیشنل

بِٹ کوائن 98 ہزار ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن 98 ہزار ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہچ گئی۔

بٹ کوائن 98,119 ڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی،بِٹ کوائن کی قیمت میں اس سال دوگنا اضافہ ہو چکا ہے،میڈیارپورٹس کےمطابق یہ اضافہ ایسےوقت میں ہوا جب ایک رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاکہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی کرپٹوٹریڈنگ فرم کو خریدنے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔

گزشتہ روز بٹ کوائن کی قیمت 94 ہزار ڈالرکی سطح پر تھی جس میں مزید اضافہ ہو گیا ہے،پاکستانی روپوں میں ایک بٹ کوائن دو کروڑ 69 لاکھ روپے سے مہنگا ہو گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker