پاکستان

راجن پور انڈس ہائی وے روڈ پر ٹریفک حادثہ دو پولیس اہلکار جاں بحق

راجن پور انڈس ہائی وے روڈ کھیتران پمپ کے قریب پولیس وین اور ٹرک کے درمیان تصادم
02 پولیس اہلکار شہید، 02 زخمی، ترجمان پنجاب پولیس
راجن پور پولیس پارٹی شراب کی ترسیل کی اطلاع پر منشیات فروشوں کے تعاقب میں جا رہی تھی، ترجمان پنجاب پولیس
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ڈی جی خان سے رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب کی زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت
فرض کی راہ میں شہادت کا رتبہ پانے والے بہادر پولیس افسران اور اہلکار ہمارا فخر ہیں، ترجمان پنجاب پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker