تازہ ترینپاکستان

وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی ہیں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے عمل میں لایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ملک بھر میں انسداد دہشتگردی اور انسداد منشیات کی خصوصی عدالتوں کے علاوہ پیکا ایکٹ اور سائفر ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالتیں بھی کام کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker