تازہ ترینپاکستان

مردان : فائرنگ سے میاں، بیوی اور بیٹا قتل

مردان: تخت بائی کے علاقے عیسیٰ خان کلی میں فائرنگ نے 3 افراد کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں میاں،بیوی اور بیٹا شامل ہے۔

پولیس نے واقعے کی تفصیل میں بتایا کہ فریقین میں مکان کی ملکیت کا تنازع بتایا جارہا ہے، ملزمان کی گرفتاری اور واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker