تازہ ترینپاکستان

سابق چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی پر امریکی شہرت حاصل کرنے کا الزام

کوئٹہ: سابق چئیر مین سینیٹ صادق سنجرانی پر امریکی شہرت حاصل کرنے کا الزام
کوئٹہ : سابق چئیر مین صادق کی دوہری شہریت کی تردید اور یوٹیوبر کو لیگل نوٹس
کوئٹہ : صادق سجرانی نے الزام لگانے پر نجی چینل کے ایڈئٹر انویسٹیگیشن عون شیرازی کو لیگل نوٹس جاری کردیا
کوئٹہ : 7 روز میں جھوٹی خبر کی تردید اور معافی مانگی جائے، لیگل نوٹس
کوئٹہ : صادق سنجرانی علاج کے غرض سے امریکہ گئے،نوٹس کا متن
کوئٹہ دوہری شہریت کے الزام سے ساکھ متاثر ہوئی ،نوٹس کا متن
کوئٹہ : تردیدی خبر اور مافی نہ مانگے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی کی جائی گئی ،،نوٹس کا متن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker