تازہ ترینبلوچستان

خضدار: فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق

خضدار میں فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق واقعہ کوڑاسک میں پیش آیا، خضدار کے دور دراز علاقوں کوڑاسک مزار دان میں فائرنگ کرکے حق نواز ولد نجم الدین سمالانی اور حامدہ بنت اللہ بخش قوم سمالانی سکنہ کونڈی مزاردان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ جس سے دونوں جاں بحق ہوگئے۔ لیویز فورس مذید کارروائی کررہی ہے۔ تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker