تازہ ترینپاکستان

بنوں : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 9 زخمی،آئی ایس پی آر

:آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 27 جنوری کو دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران 3 خارجی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker