بلوچستانتازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی سربرائی میں اقوام (کرد اور پرکانی) کے فریقین کے درمیان تنازع کا مکمل تصفیہ کر دیا گیا

/////حاجی شہر تخت شاہوانی/////
نواب شاہوانی ہاؤس
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کے سربرائی میں اقوام (کرد اور پرکانی) کے فریقین کے درمیان تنازع کا مکمل تصفیہ کیا گیا
جرگہ میں ٹکری مجیب الرحمان شاہوانی، ٹکری عترام الحق شاہوانی، وڈیرہ بالاچ خان پرکانی، حاجی علی جان شاہوانی، محمد عرفان شاہوانی، بلوچ خان کرد، ظہور احمد پرکانی، سیراج احمد پرکانی، محمود احمد شاہوانی، ماسٹر لیاقت شاہوانی، ماما پیرل شاہوانی، ناہب اللہ رکھیہ خان شاہوانی نائب پاہند خان شاہوانی، نائب داد خدا شاہوانی ، محمد یوسف شاہوانی، قاضی ظفر اللہ ، محمد اقبال شاہوانی، ارباب زولفقار مہسر، میوہ خان سومرہ ، و دیگر محززین موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker