تازہ ترینبلوچستان

بولان : مسلح افراد کی ناکہ بندی،فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی،سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبالہ .زخمی افراد سبی اجتماع سے واپس کوئٹہ آرہے تھے

بولان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی اور ایک فوت ہوگئے ہیں فوت ہونے والے شخص کانام نبی داد ولد محمد کریم قوم شیخ حسینی سکنہ کیچی بیگ سریاب کوئٹہ جبکہ زخمی ہونے والے افراد سفی اللہ ولد حاجی حبیب اللہ قوم شاہوانی سکنہ کیچی بیگ سریاب کوئٹہ امان اللہ ولد محمد عالم قوم شاہوانی کوئٹہ غللا رسول ولد عبدالنبی قوم خلیفہ سید سکنہ کوئٹہ امین اللہ ولد عبدالقادر قوم شاہوانی سکنہ مستونگ زخمیوں کو سول ہسپتال مچھ کے میڈیکل ٹیم نے فرسٹ کیا یہ افراد سبی اجتماع سے واپس کوئٹہ آرہے تھے اور راستے میں ان کی گاڑی خراب ہوگیا تھا اسی اثنا میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے یہ واقع ہوا ہے مزید افراد کی بھی زخمی ہونے اطلاع ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker