تازہ ترینپاکستان

کوئٹہ میں 4 ڈکیت اسلحہ سمیت گرفتار

کوئٹہ میں4 ڈکیت اسلحہ سمیت گرفتار ،2گاڑیاں اور1کروڑ مالیت کے زیورات برآمد
کوئٹہ کے نوحی علاقے میں سیریس کرائمز انوسٹی گیشن ونگ کی کاروائی،4ڈکیت اسلحہ سمیت گرفتار ،2گاڑیاں اور1کروڑ مالیت کی جیولری برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نوحی علا قے کچلاک کلی ملازئی میں سیریس کرائمز انوسٹی گیشن ونگ نے 15فروری کو کلی ملازئی کچلاک میں مسمی عباس کاکڑ کے گھر میں ڈکیتی کی وار دات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے 4ڈکیتوں گرفتار ،3 پستو لیں ،2گاڑیاں اور1کروڑ مالیت کی جیولری برآمد کرکے ملزمان سے تحقیقات شروع کر دی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker