تازہ ترینپاکستان

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج آج سے شروع

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج آج سے شروع
رمضان پیکیج چاند رات تک جاری رہے گا، 800 اشیاء پر 15 فیصد تک رعایت ملے گی، اسٹورز صبح 9 تا رات 10 بجے کھلے رہیں گے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker