تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج دھماکہ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکج دھماکہ
کوئٹہ: دھماکے میں 1 لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے، پولیس
کوئٹہ: لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا، پولیس
کوئٹہ: ضروری کارروائی کے بعد لاشیں لواحقین کے حوالے کردئیے، پولیس
کوئٹہ: زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس
کوئٹہ: دھماکہ گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث رات 3 بجے کو ہوا، لواحقین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker