بلوچستانتازہ ترین

مچھ، : فائرنگ سے دوافراد جاں بحق، لواحقین کااحتجاج کوئٹہ سبی شاہرا ہ بند

بولان:مچھ میں دو قبائل میں فائرنگ کے تبادلے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مچھ میں دو قبائل میں زمین تنازعے پرفائرنگ کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوگئےجس کے بعد لواحقین نے احتجاجاج کوئٹہ سبی شاہراہ کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا روڈ بند ہونے کی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر مظاہرین سے مذاکرات کیلئے روانہ ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker