پاکستان

جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں 25 مارچ کو کرفیو نافذ

جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں 25 مارچ کو کرفیو نافذ کر دیا گیاہے ، انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔

ڈی سی جنوبی وزیرستان کے مطابق کل جنوبی وزیرستان کے علاقے عزیز آباد،سرویکئی،جنڈولہ،اسمان منزہ،مکین،لدھا،مولے خان سرائے،بی بی بی رغزئی،بروند،سراروغہ میں کرفیو نافذ کر دیا گیاہے ۔کرفیو امن امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر نافذ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker