تازہ ترینبلوچستان

چمن: پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کرلیاگیا

چمن: پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کرلیاگیا
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک شخص نے اپنی ذاتی فیس بک آئ ڈی اور پیج پر ضلعی انتظامیہ اور فوج کے خلاف نازیبا پوسٹ کرکے عوام کو ان قومی اداروں سے بد ظن کرنے کی کوشش کی ہے جس پر چمن لیویز تھانہ میں انکے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے
چمن لیویز کے مطابق مذکورہ شخص کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ، جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker