تازہ ترینپاکستان

ایک ہزار کا جوتا چوری ہونے پر شہری نے 15 پر کال کرکے پولیس بلالی

خوشاب میں جنرل بس اسٹینڈ سے شہری کا جوتا چوری ہوگیا۔

جوتا چوری ہونے پرشہری نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بلا لیا۔ شہری نے پولیس کو بتایاکہ ایک ہزار میں دکان سے جوتے خریدے، بس کی ٹکٹ خریدتے ہوئے جوتے کاؤنٹر پر رکھے جو چوری ہوگئے۔

پولیس نے شہری کا جوتا چوری ہونے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker