تازہ ترینبلوچستان

قلعہ سیف اللہ : فائرنگ سے لیویز اہلکارشہید

قلعہ سیف اللہ: فائرنگ سے لیویز اہلکار کو شہید کردیا گیا
تفصیلات کے مطابق قلعه سیف الله میں لیویز اہلکار اسحاق خان میرزئی کو لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
ضروری کاروائی اور پوسٹ مارٹم کیلئے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker