بلوچستانتازہ ترین

مستونگ : لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، سے دو اہلکار شہید

مستونگ کلی تیری میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، سے 2 اہلکار شہید
مستونگ فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا تھا ، زخمی اہلکار اب جاں بحق ہوچکا ہے
مستونگ جاں بحق اہلکاروں کی شناخت نیک محمد ولد محمد حسن قوم شاھوانی سکنہ رودریس جبکہ دوسرے کی
مقصود احمد ولدحبیب خان قوم دھوار سکنہ کاریز کلان پڑنگ اباد مستونگ سے ہوئی ہے،ذرائع
لیویز اہلکار پولیو ٹیم کے سیکیورٹی پر تعینات تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker