
خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسزکی مختلف کارروائیاں،9خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر
کارروائیاں 17اور18مئی کی درمیانی شب خیبرپختونخوامیں کی گیئں،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسزنےلکی مروت میں خفیہ اطلاعات کی بنیادپرآپریشن کیا،5خوارج مارےگئے
ضلع بنوں میں دوسری کارروائی کےدوران بھارتی پراکسی کے2خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان کےعلاقےمیرعلی میں خوارج کاسیکیورٹی فورسز کےقافلے پرحملہ،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسزکی موثرجوابی کارروائی میں بھارتی اسپانسرڈ 2خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر
شدید فائرنگ کے تبادلےکےدوران سیکیورٹی فورسزکے2اہلکارشہیدہوگئے،آئی ایس پی آر
شہداءمیں کرم کے29سالہ سپاہی فرہادعلی طوری اورکوہاٹ کے32سالہ لانس نائیک صابرآفریدی شامل
خوارج کی ان علاقوں میں ممکنہ موجودگی کےپیش نظرکلیئرنس آپریشنزجاری،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز بھارتی پراکسیزکی طرف سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنےکیلئےپرعزم
بہادرسپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،آئی ایس پی آر



