انٹرنیشنل

بھارت میں مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، دھویں کے بادل چھا گئے، حادثے کا شکار طیارے میں تقریباً 242 افراد سوار تھے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایئر انڈیا کی احمد آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker