پاکستان

خیرپور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع خیرپور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

خیرپور میں وڈا ماچھیوں کے قریب گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والے افراد موٹرسائیکل پر پیرجوگوٹھ جارہے تھے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت زبیر، ثناءاللہ اور یاسین کے نام سے ہوئی، واقعے میں زخمی دو افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعہ کارو کاری کے معاملے پر پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker