بلوچستان

حب: شاہراہ پر افسوسناک حادثہ، تیز رفتار ٹینکر نے دو بھائیوں کو کچل دیا

حب: حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سلال اور حسنین کے ناموں سے ہوئی

حب: تیز رفتار ٹینکر نے دونوں بھائیوں کو کچل دیا، ڈرائیور موقع سے فرار

حب: پولیس نے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا، ڈرائیور کی تلاش جاری

حب: دونوں لاشوں کو سول اسپتال حب منتقل کر دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker