بلوچستانQuetta

شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی ساتویں برسی 13 جولائی کو سراوان ہاؤس کوئٹہ میں منائی جائے گی

کوئٹہ: شہید وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی ساتویں برسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مرکزی تقریب 13 جولائی، اتوار کو دوپہر 12 بجے سراوان ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی، جہاں قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے۔

دوپہر 1:30 بجے شہید میر سراج رئیسانی، شہید نوابزادہ میر حقمل خان رئیسانی اور دیگر شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔
ملک بھر سے شہداء کے چاہنے والے تقریب میں شرکت کریں گے۔ نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ "ہمارے شہداء نے پاکستان کی حرمت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker