اکانومیبزنس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کردی، تیزی کے ریکارڈ توڑ دیئے

پاکستان اسٹاک ایکس چینج  نے نئی تاریخ رقم کردی،تیزی کےریکارڈ توڑ دیئے۔

اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بارایک لاکھ 38 ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبورکرگئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس 2412 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار 792 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کا اختتام بھی پی ایس ایکس میں نئے ریکارڈز کے ساتھ ہوا تھا جب کہ رواں ہفتے بھی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker