انٹرنیشنل

ایران: عدالت پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

ایران کے شہر زاہدان میں جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی  جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں واقع عدالتی کمپاؤنڈ میں گھس کر ججز کے چیمبرز میں فائرنگ کرتے رہے۔

جوڈیشل کمپاؤنڈ پر دہشت گرد حملے میں 9 افراد ہلاک اور 22  افراد زخمی ہوئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker