بلوچستان

افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق افغان مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہوگی جس کا  نوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا گیا ہے۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق  افغانستان کے ساتھ تمام تجارتی گزرگاہوں پر پابندی کا اطلاق   آج سے  شروع ہوچکا ہے۔

واضح  رہے کہ ایک  سال قبل  وزارت تجارت نے افغان ڈرائیورز کو ویزہ حاصل کرنے کی مہلت دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker