Quettaتازہ ترین

کوئٹہ : داماد نے سسرال آکر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل ، ساس اور سسر کو زخمی کرکے خود بھی خودکشی کرلی

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن: قتل کی لرزہ خیز واردات، داماد نے سسرال آکر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل ، جبکہ ساس اور سسر کو زخمی کرکے خود بھی خودکشی کرلی۔
کوئٹہ: کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن سے ملحقہ علاقہ غوث آباد میں اسحاق آباد کے مقام پر تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایریا میں شوہر کی سسرال میں فائرنگ’فائرنگ سے بیوی ہلاک جبکہ ساس و سسر زخمی ہوگئے۔ریسیکیو ذرائع
ملزم نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker