جرم

کوئٹہ: کلی کمالو میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،مقتول کی ناک بھی کاٹ دی گئی

کوئٹہ کے علاقے کلی کمالو گاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حاجی عثمان ولد محمد افضل قوم لہڑی سکنہ کلی چلتن کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان نے فائرنگ کے بعد مقتول کی ناک بھی کاٹ دی اور فرار ہوگئے۔ لاش کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker