بلوچستان
کوئٹہ میں افغان مہاجرین نے اسکول قائم کئے ہوئے ہیں،حکام محکمہ تعلیم ,ان اسکولوں کو سیل اور اساتذہ وطلبا کو ڈی پورٹ کیا جائے گا,ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی

کوئٹہ میں افغان مہاجرین نے اسکول قائم کئے ہوئے ہیں،حکام محکمہ تعلیم کا انکشاف
🔶 حکام محکمہ تعلیم بلوچستان اسکول ہزارہ ٹاون،پشتوں آباد،علمدار روڈ،کرانی ور قمبرانی میں واقع ہیں،ان اسکولوں میں اساتذہ اور طلباء بھی افغان شہری ہیں،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی کا کہنا ہے کہ ان اسکولوں کو سیل اور اساتذہ وطلبا کو ڈی پورٹ کیا جائے گا



